سنن نسائی ۔ جلد دوم ۔ نکاح سے متعلقہ احادیث ۔ حدیث 1289

سہاگ رات میں اہلیہ کو تحفہ دینا

راوی: ہارون بن اسحاق , عبدہ , سعید , ایوب , عکرمہ , ابن عباس

أَخْبَرَنَا هَارُونُ بْنُ إِسْحَقَ عَنْ عَبْدَةَ عَنْ سَعِيدٍ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ لَمَّا تَزَوَّجَ عَلِيٌّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ فَاطِمَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَ لَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَعْطِهَا شَيْئًا قَالَ مَا عِنْدِي قَالَ فَأَيْنَ دِرْعُکَ الْحُطَمِيَّةُ

ہارون بن اسحاق، عبدہ، سعید، ایوب، عکرمہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ جس وقت حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے حضرت فاطمہ (رضی اللہ تعالیٰ عنہا) سے نکاح کیا تو رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے فرمایا تم فاطمہ کو کچھ دے دو۔ علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے عرض کیا میرے پاس کچھ نہیں ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تمہاری زرہ حطمیہ کس جگہ چلی گئی؟

It was narrated that ‘Aishah said: “The Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم married me in Shawwal, and he consummated the marriage with me in Shawwal, and which of his wives find more favor with him than me?” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں