سنن نسائی ۔ جلد دوم ۔ نکاح سے متعلقہ احادیث ۔ حدیث 1287

شادی میں زرد رنگ لگانے کی اجازت سے متعلق

راوی: احمد بن یحیی بن وزیر بن سلیمان , سعید بن کثیر بن عفیر , سلیمان بن بلال , یحیی بن سعید , حمید , انس

أَخْبَرَنِي أَحْمَدُ بْنُ يَحْيَی بْنِ الْوَزِيرِ بْنِ سُلَيْمَانَ قَالَ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ کَثِيرِ بْنِ عُفَيْرٍ قَالَ أَنْبَأَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ عَنْ يَحْيَی بْنِ سَعِيدٍ عَنْ حُمَيْدٍ الطَّوِيلِ عَنْ أَنَسٍ قَالَ رَأَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَيَّ کَأَنَّهُ يَعْنِي عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ عَوْفٍ أَثَرَ صُفْرَةٍ فَقَالَ مَهْيَمْ قَالَ تَزَوَّجْتُ امْرَأَةً مِنْ الْأَنْصَارِ فَقَالَ أَوْلِمْ وَلَوْ بِشَاةٍ

احمد بن یحیی بن وزیر بن سلیمان، سعید بن کثیر بن عفیر، سلیمان بن بلال، یحیی بن سعید، حمید، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ پر زردی کا اثر دیکھا۔ یعنی یہ قول حضرت عبدالرحمن بن عوف کا ہے۔ پھر فرمایا اے عبدالرحمن! یہ کیا ہے؟ عبدالرحمن نے عرض کیا یہ شادی کرنے کانشان ہے۔ میں نے قبیلہ انصار کی ایک خاتون سے نکاح کیا ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم ولیمہ کرو چاہے ایک بکری کا ہو۔

It was narrated from Ibn ‘Abbas that ‘Ali said: “I got married to Fatimah, may Allah be pleased with her, and I said: ‘Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم, let me consummate the marriage.’ He said: ‘Give her something.’ I said: ‘I do not have anything.’ He said: ‘Where is your Hutami armor?’ He said: ‘It is with me.’ He said: ‘Give it to her.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں