نکاح کے متعہ حرام ہونے سے متعلق
راوی: عمرو بن علی و محمد بن بشار و محمد بن مثنی , عبدالوہاب , یحیی بن سعید , مالک بن انس , ابن شہاب , عبداللہ و حسن , محمد بن علی , علی بن ابی طالب
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ وَمُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی قَالُوا أَنْبَأَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ قَالَ سَمِعْتُ يَحْيَی بْنَ سَعِيدٍ يَقُولُ أَخْبَرَنِي مَالِکُ بْنُ أَنَسٍ أَنَّ ابْنَ شِهَابٍ أَخْبَرَهُ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ وَالْحَسَنَ ابْنَيْ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيٍّ أَخْبَرَاهُ أَنَّ أَبَاهُمَا مُحَمَّدَ بْنَ عَلِيٍّ أَخْبَرَهُمَا أَنَّ عَلِيَّ بْنَ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ خَيْبَرَ عَنْ مُتْعَةِ النِّسَائِ قَالَ ابْنُ الْمُثَنَّی يَوْمَ حُنَيْنٍ وَقَالَ هَکَذَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ مِنْ کِتَابِهِ
عمرو بن علی و محمد بن بشار و محمد بن مثنی، عبدالوہاب، یحیی بن سعید، مالک بن انس، ابن شہاب، عبداللہ و حسن، محمد بن علی، حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خیبر والے روز خواتین کے ساتھ متعہ کرنے کی ممانعت ارشاد فرمائی اور حضرت ابن مثنی ٰسے روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے غزوہ حنین والے دن (نکاح متعہ) سے منع فرمایا اور ابن مثنیٰ نقل فرماتے ہیں کہ مجھ کو عبدالوہاب نے اپنی کتاب میں اس طریقہ سے حدیث بیان فرمائی ہے۔
It was narrated from Ar Rabi’ bin Sabrah Al-Juhani that his father said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم gave permission for Mut’ah, so I and another man went to a woman from Bani ‘Amir and offered ourselves to her (for Mut’ah). She said: ‘What will you give me?’ I said: ‘My Rida’ (upper garment).’ My companion also said: ‘My Rida’.’ My companion’s Rida’ was finer than mine, but I was younger than him. When she looked at my companion’s Rida’ she liked it, but when she looked at me, she liked me. Then she said: ‘You and your Rida’ are sufficient for me.’ I stayed with her for three (days), then the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘Whoever has any of these women whom he married temporarily should let them go.” (Sahih)