سنن نسائی ۔ جلد دوم ۔ نکاح سے متعلقہ احادیث ۔ حدیث 1266

سونے کی ایک کھجور کی گٹھلی کے وزن کے برابر کے بقدر نکاح کرنا

راوی: ہلال بن علاء , حجاج , ابن جریج , عمرو بن شعیب , ح , عبداللہ بن محمد بن ثمیم , حجاجا , ابن جریج , عمرو بن شعیب , ابیہ , عبداللہ بن عمر

أَخْبَرَنَا هِلَالُ بْنُ الْعَلَائِ قَالَ حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ قَالَ ابْنُ جُرَيْجٍ حَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ شُعَيْبٍ ح و أَخْبَرَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ تَمِيمٍ قَالَ سَمِعْتُ حَجَّاجًا يَقُولُ قَالَ ابْنُ جُرَيْجٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَيُّمَا امْرَأَةٍ نُکِحَتْ عَلَی صَدَاقٍ أَوْ حِبَائٍ أَوْ عِدَةٍ قَبْلَ عِصْمَةِ النِّکَاحِ فَهُوَ لَهَا وَمَا کَانَ بَعْدَ عِصْمَةِ النِّکَاحِ فَهُوَ لِمَنْ أُعْطَاهُ وَأَحَقُّ مَا أُکْرِمَ عَلَيْهِ الرَّجُلُ ابْنَتُهُ أَوْ أُخْتُهُ اللَّفْظُ لِعَبْدِ اللَّهِ

ہلال بن علاء، حجاج، ابن جریج، عمرو بن شعیب، ح ، عبداللہ بن محمد بن ثمیم، حجاجا، ابن جریج، عمرو بن شعیب، اپنے والد سے، حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس خاتون نے مہر پر نکاح کیا یا جس خاتون نے بخشش پر نکاح کیا یعنی بخشش کے وعدہ پر نکاح کیا تو یہ چیزیں عورت کی ہیں اور جو کچھ نکاح کے بعد ہوگا وہ دینے والے شخص کا حق ہے اور انسان کی عظمت اور عزت بیٹی اور بہن کی وجہ سے ہے یعنی اگر لڑکی اور بہن کو دوسرے کے نکاح میں دینے یا اپنے نکاح میں ان کو لانے سے خوش رکھے گا تو ایسا شخص (معاشرہ میں) قابل تعریف سمجھا جائے گا۔

It was narrated that ‘Alqamah and Al-Aswad said: “A man was brought to ‘Abdullah who had married a woman without naming a dowry for her, then he died before consummating the marriage with her. ‘Abdullah said: ‘Ask whether they can find any report about that.’ They said: ‘Abu ‘Abdur-Rahman, we cannot find any report about that.’ He said: ‘I will say what I think, and if it is correct then it is from Allah. She should have a dowry like that of her peers and no less, with no injustice, and she may inherit from him, and she has to observe the ‘Iddah.’ A man from A stood up and said: ‘The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم passed a similar judgment among us concerning a woman called Birwa’ bint Washiq. She married a man who died before consummating the marriage with her, and the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ruled that she should be given a dowry like that of her peers, and she could inherit, and she had to observe the ‘Iddah.’ ‘Abdullah raised his hands and said the Takbir.” (Sahih) AbtI ‘Abdur-Rahman (An-Nasá’I) said: I do not know anyone who said “Al-Aswad” in this Hadith, other than Za’idah.

یہ حدیث شیئر کریں