سنن نسائی ۔ جلد دوم ۔ نکاح سے متعلقہ احادیث ۔ حدیث 1260

مَہروں میں انصاف کرنا

راوی: اسحاق بن ابراہیم , عبدالعزیز بن محمد , یزید بن عبداللہ بن ہاد , محمد بن ابراہیم , ابوسلمہ

أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْهَادِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ قَالَ سَأَلْتُ عَائِشَةَ عَنْ ذَلِکَ فَقَالَتْ فَعَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَی اثْنَتَيْ عَشْرَةَ أُوقِيَّةً وَنَشٍّ وَذَلِکَ خَمْسُ مِائَةِ دِرْهَمٍ

اسحاق بن ابراہیم، عبدالعزیز بن محمد، یزید بن عبداللہ بن ہاد، محمد بن ابراہیم، حضرت ابوسلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے دریافت کیا تو انہوں نے فرمایا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بارہ اوقیہ اور نش مہر مقرر فرمائے اور اس کی مقدار پانچ سو درہم مقرر ہوئی۔

It was narrated that Abu Hurairah said: “The dowry, when the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم was among us, was ten Awaq.” (Sahih).

یہ حدیث شیئر کریں