سنن نسائی ۔ جلد دوم ۔ نکاح سے متعلقہ احادیث ۔ حدیث 1255

آزاد کرنے کو مہر مقرر کر کے نکاح کرنے سے متعلق

راوی: قتیبہ , ابوعوانہ , قتادہ و عبد العزیز , انس بن مالک , ح , قتیبہ حماد , ثابت و شعیب , انس

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ قَتَادَةَ وَعَبْدُ الْعَزِيزِ يَعْنِي ابْنَ صُهَيْبٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ ح وَأَنْبَأَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ ثَابِتٍ وَشُعَيْبٌ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَعْتَقَ صَفِيَّةَ وَجَعَلَهُ صَدَاقَهَا

قتیبہ، ابوعوانہ، قتادہ و عبد العزیز، انس بن مالک، ح ، قتیبہ حماد، ثابت و شعیب، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت صفیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کو آزاد فرمایا اور ان کے آزاد کرنے کو ان کا مہر مقرر فرمایا۔

It was narrated from Anas that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم manumitted Safiyyah and made her freedom her dowry. (Sahih) This is the wording of Muhammad (one of the narrators).

یہ حدیث شیئر کریں