سنن نسائی ۔ جلد دوم ۔ نکاح سے متعلقہ احادیث ۔ حدیث 1248

لڑکی یا بہن کے مہر کے بغیر نکاح کرنے کی ممانعت سے متعلق

راوی: حمید بن مسعدہ , بشر , حمید , حسن , عمران بن حصین

أَخْبَرَنَا حُمَيْدُ بْنُ مَسْعَدَةَ قَالَ حَدَّثَنَا بِشْرٌ قَالَ حَدَّثَنَا حُمَيْدٌ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا جَلَبَ وَلَا جَنَبَ وَلَا شِغَارَ فِي الْإِسْلَامِ وَمَنْ انْتَهَبَ نُهْبَةً فَلَيْسَ مِنَّا

حمید بن مسعدہ، بشر، حمید، حسن، حضرت عمران بن حصین رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا اسلام میں جلب جنب اور شغار نہیں ہے۔ علاوہ ازیں کوئی آدمی (کسی دوسرے شخص کا) مال چھینے گا تو اس کا ہم سے کوئی واسطہ نہیں۔

It was narrated that Anas said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘There is no ‘bringing’, no ‘avoidance’ and no Shighar in Islam, and whoever robs, he is not one of us.” (Sahih) Abu ‘Abdur-Rahman said: This is a grave error and what is correct is the narration of Bishr.

یہ حدیث شیئر کریں