سنن نسائی ۔ جلد دوم ۔ نکاح سے متعلقہ احادیث ۔ حدیث 1234

بڑے کو دودھ پلانے سے متعلق

راوی: احمد بن یحیی ابن وزیر , ابن وہب , سلیمان , یحیی و ربیعہ , قاسم , عائشہ

أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ يَحْيَی أَبُو الْوَزِيرِ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ وَهْبٍ قَالَ أَخْبَرَنِي سُلَيْمَانُ عَنْ يَحْيَی وَرَبِيعَةُ عَنْ الْقَاسِمِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ أَمَرَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ امْرَأَةَ أَبِي حُذَيْفَةَ أَنْ تُرْضِعَ سَالِمًا مَوْلَی أَبِي حُذَيْفَةَ حَتَّی تَذْهَبَ غَيْرَةُ أَبِي حُذَيْفَةَ فَأَرْضَعَتْهُ وَهُوَ رَجُلٌ قَالَ رَبِيعَةُ فَکَانَتْ رُخْصَةً لِسَالِمٍ

احمد بن یحیی ابن وزیر، ابن وہب، سلیمان، یحیی و ربیعہ، قاسم، حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں
کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ابوحذیفہ کی بیوی کو حکم دیا کہ وہ سالم کو دودھ پلائے جو کہ ابو حذیفہ کامولیٰ تھا تاکہ وہ خود کو اس پر حرام کردے۔پس اس کی بیوی نے اسے دودھ پلادیا حالانکہ وہ جوان مرد تھا۔راوی حدیث ربیعہ کہتے ہیں کہ یہ صرف سالم کے لئے رخصت تھی۔

It was narrated that ‘Aishah said: “Sahlah came to the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم and said: ‘Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم, Salim enters upon us and he understands what men understand, and knows what men know.’ He said: ‘Breast-feed him, and you will become unlawful to him thereby.’ (Ibn Abi Mulaikah, one of the narrators said:) For a year I did not narrate this, then I met Al-Qasim and he said: ‘Narrate it and do not worry about it.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں