سنن نسائی ۔ جلد دوم ۔ نکاح سے متعلقہ احادیث ۔ حدیث 1224

کتنا دودھ پی لینے سے حرمت ہوتی ہے؟

راوی: محمد بن عبداللہ بن بزیع , یزید , ابن زریع , سعید , قتادہ , ابراہیم بن یزید , شریح

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بَزِيعٍ قَالَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ يَعْنِي ابْنَ زُرَيْعٍ قَالَ حَدَّثَنَا سَعِيدٌ عَنْ قَتَادَةَ قَالَ کَتَبْنَا إِلَی إِبْرَاهِيمَ بْنِ يَزِيدَ النَّخَعِيِّ نَسْأَلُهُ عَنْ الرَّضَاعِ فَکَتَبَ أَنَّ شُرَيْحًا حَدَّثَنَا أَنَّ عَلِيًّا وَابْنَ مَسْعُودٍ کَانَا يَقُولَانِ يُحَرِّمُ مِنْ الرَّضَاعِ قَلِيلُهُ وَکَثِيرُهُ وَکَانَ فِي کِتَابِهِ أَنَّ أَبَا الشَّعْثَائِ الْمُحَارِبِيَّ حَدَّثَنَا أَنَّ عَائِشَةَ حَدَّثَتْهُ أَنَّ نَبِيَّ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَقُولُ لَا تُحَرِّمُ الْخَطْفَةُ وَالْخَطْفَتَانِ

محمد بن عبداللہ بن بزیع، یزید، ابن زریع، سعید، قتادہ، ابراہیم بن یزید، حضرت شریح رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت علی اور حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرمایا کرتے تھے کہ دودھ چاہے کم پیا ہو یا زیادہ اس سے نکاح حرام ہوجاتا ہے۔ نیز حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ایک یا دو گھونٹ نکاح کو حرام نہیں کرتے۔

It was narrated that Masruq said: “Aishah said: ‘The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم entered upon me and there was a man sitting with me. He got upset about that, and I saw the anger in his face.’ I said: “Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم, he is my brother through breast-feeding.” He said: “Be careful who you count as your brothers” — or: “be careful who you count as your brothers through breast-feeding” — “for the breast-feeding (which makes marriage prohibited) is from hunger.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں