دودھ کی وجہ سے کون کون سے رشتے حرام ہوجاتے ہیں
راوی: محمد بن بشار , یحیی , مالک , عبداللہ بن ابوبکر , عمرہ , عائشہ
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ مَالِکٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَکْرٍ عَنْ عَمْرَةَ عَنْ عَائِشَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ يَحْرُمُ مِنْ الرَّضَاعِ مَا يَحْرُمُ مِنْ النَّسَبِ
محمد بن بشار، یحیی، مالک، عبداللہ بن ابوبکر، عمرہ، حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا دودھ پلانے سے اتنے ہی رشتے حرام ہوتے ہیں کہ جتنے رشتے نسب کی وجہ سے حرام ہوتے ہیں۔
It was narrated that ‘Amrah said: “l heard ‘Aishah say: The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘What becomes unlawful (for marriage) through breast-feeding is that which becomes unlawful through birth.” (Sahih)