سنن نسائی ۔ جلد دوم ۔ نکاح سے متعلقہ احادیث ۔ حدیث 1213

دودھ کی وجہ سے کون کون سے رشتے حرام ہوجاتے ہیں

راوی: عبداللہ بن سعید , یحیی , مالک , عبداللہ بن دینار , سلیمان بن یسار , عروہ , عائشہ

أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی قَالَ أَنْبَأَنَا مَالِکٌ قَالَ حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دِينَارٍ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَا حَرَّمَتْهُ الْوِلَادَةُ حَرَّمَهُ الرَّضَاعُ

عبداللہ بن سعید، یحیی، مالک، عبداللہ بن دینار، سلیمان بن یسار، عروہ، حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ ولادت کی وجہ سے جو رشتے حرام ہوتے ہیں وہ دودھ پینے کی وجہ سے بھی حرام ہوتے ہیں (یعنی رضاعت کا اور ولادت کا حکم ایک ہی ہے نکاح کے حرام ہونے میں)۔

It was narrated from ‘Aishah that her paternal uncle through breast-feeding, whose name was Aflah, asked permission to meet her, and she observed Hijab before him. The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم was told about that and he said: “Do not observe Hijab before him, for what becomes unlawful (for marriage) through breast-feeding is that which become unlawful through lineage.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں