پھوپھی اور بھتیجی کو ایک نکاح میں جمع کرنا
راوی: ابراہیم بن یعقوب , ابن ابومریم , یحیی بن ایوب , جعفر بن ربیعہ , عراک بن مالک و عبدالرحمن اعرج , ابوہریرہ
أَخْبَرَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ يَعْقُوبَ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي مَرْيَمَ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ أَيُّوبَ أَنَّ جَعْفَرَ بْنَ رَبِيعَةَ حَدَّثَهُ عَنْ عِرَاکِ بْنِ مَالِکٍ وَعَبْدِ الرَّحْمَنِ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ نَهَی أَنْ تُنْکَحَ الْمَرْأَةُ عَلَی عَمَّتِهَا أَوْ خَالَتِهَا
ابراہیم بن یعقوب، ابن ابومریم، یحیی بن ایوب، جعفر بن ربیعہ، عراک بن مالک و عبدالرحمن اعرج، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ ترجمہ گزشتہ حدیث کے مطابق ہے۔
It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade being married to four kinds of women at the same time: a woman and her paternal aunt or a woman and her maternal aunt. (Sahlh)