سنن نسائی ۔ جلد دوم ۔ نکاح سے متعلقہ احادیث ۔ حدیث 1195

نکاح درست ہونے کے لئے شرط

راوی: عبداللہ بن محمد بن تمیم , حجاج , ابن جریج , سعید بن ابوایوب , یزید بن ابوحبیب , ابوالخیر , عقبہ بن عامر

أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ تَمِيمٍ قَالَ سَمِعْتُ حَجَّاجًا يَقُولُ قَالَ ابْنُ جُرَيْجٍ أَخْبَرَنِي سَعِيدُ بْنُ أَبِي أَيُّوبَ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ أَنَّ أَبَا الْخَيْرِ حَدَّثَهُ عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ أَحَقَّ الشُّرُوطِ أَنْ يُوَفَّی بِهِ مَا اسْتَحْلَلْتُمْ بِهِ الْفُرُوجَ

عبداللہ بن محمد بن تمیم، حجاج، ابن جریج، سعید بن ابوایوب، یزید بن ابوحبیب، ابوالخیر، حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ تعالیٰ عنہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نقل فرماتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا شرائط میں سب سے زیادہ پورا کرنے کے لائق دو شرائط ہیں جن کے ذریعہ تم لوگ شرم گاہوں کو حلال کرتے ہو۔

It was narrated that ‘Aishah said: “The wife of Rifa’ah came to the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم and said: ‘Rifa’ah divorced me and made it irrevocable. Then I married ‘Abdur-Rahman bin Az Zubair, and what he has is like the fringe of a garment.’ The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم smiled and said: ‘Do you want to go back to Rifa’ah? No, not until he (‘Abdur Rahman) tastes your sweetness and you taste his sweetness.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں