خطبہ میں کیا پڑھنا مکروہ ہے
راوی: اسحاق بن منصور , عبدالرحمن , سفیان , عبدالعزیز , ثمیم بن طریہ , عدی بن حاتم
أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ مَنْصُورٍ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ عَنْ تَمِيمِ بْنِ طَرَفَةَ عَنْ عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ قَالَ تَشَهَّدَ رَجُلَانِ عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ أَحَدُهُمَا مَنْ يُطِعْ اللَّهَ وَرَسُولَهُ فَقَدْ رَشِدَ وَمَنْ يَعْصِهِمَا فَقَدْ غَوَی فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِئْسَ الْخَطِيبُ أَنْتَ
اسحاق بن منصور، عبدالرحمن، سفیان، عبدالعزیز، ثمیم بن طرفہ، حضرت عدی بن حاتم رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ دو اشخاص نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے خطبہ پڑھا۔ ایک شخص نے"مَنْ يُطِعْ اللَّهَ وَرَسُولَهُ فَقَدْ رَشِدَ وَمَنْ يَعْصِهِمَا فَقَدْ غَوَی تک کہا۔ یعنی جس نے اللہ اور اس کے رسول کی فرما برداری کی وہ شخص ہدایت یافتہ ہو گیا اور جس نے ان کی نافرمانی کی وہ گمراہ ہو گیا۔ اس پر رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم کتنے برے خطیب ہو۔
Sahl bin Saad said: “I was among the people with the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم when a woman stood up and said: ‘Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم, she has offered herself in marriage to you, so see what you think of her.’ He remained silent and the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم did not give any answer. Then she stood up (again) and said: ‘Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم, she has offered herself in marriage to you, so see what you think of her.’ A man stood up and said: ‘Marry her to me, Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم!’ He said: ‘Do you have anything?’ He said: ‘No.’ He said: ‘Go and look, even if it is just an iron ring.’ So he went and looked then he came and said: ‘I could not find anything, not even an iron ring.’ He said: ‘Have you memorized anything of the Qur’an?’ He said: ‘Yes, Sarah such- and-such and Silrah such-and-such.’ He said: ‘I marry you to her on the basis of what you have memorized of the Qur’an.” (Sahih)