احرام کی حالت میں نکاح کرنے کی ممانعت
راوی: ابوالاشعث , یزید , سعید , مطر و یعلی بن حکیم , نبیہ بن وہب , ابان بن عثمان , عثمان بن عفان
حَدَّثَنَا أَبُو الْأَشْعَثِ قَالَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ وَهُوَ ابْنُ زُرَيْعٍ قَالَ حَدَّثَنَا سَعِيدٌ عَنْ مَطَرٍ وَيَعْلَی بْنُ حَکِيمٍ عَنْ نُبَيْهِ بْنِ وَهْبٍ عَنْ أَبَانَ بْنِ عُثْمَانَ أَنَّ عُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ حَدَّثَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ لَا يَنْکِحُ الْمُحْرِمُ وَلَا يُنْکِحُ وَلَا يَخْطُبُ
ابوالاشعث، یزید، سعید، مطر و یعلی بن حکیم، نبیہ بن وہب، ابان بن عثمان، عثمان بن عفان رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا محرم نہ تو خود نکاح کرے نہ دوسرے کا نکاح کرائے اور نہ نکاح کا پیغام بھیجے۔
It was narrated that ‘Abdullah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم taught us the Tashahhud for Salah and the Tashahhud upon Al-Hajah He said: ‘The Tashahhud upon the occasion of marriage is: (Praise be to Allah, we seek His help and His forgiveness. We seek refuge with Allah from the evil of our own souls. Whomsoever Allah guides will never be led astray, and whomsoever Allah leaves astray, no one can guide. I bear witness that there is none worthy of worship but Allah, and I bear witness that Muhammad is His slave and Messenger).’ Then he recited three Verses.” (Da’if)