سنن نسائی ۔ جلد دوم ۔ نکاح سے متعلقہ احادیث ۔ حدیث 1187

احرام کی حالت میں نکاح کی اجازت

راوی: احمد بن نصر , عبیداللہ , ابن جریج , عطاء , ابن عباس

أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ وَهُوَ ابْنُ مُوسَی عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ عَنْ عَطَائٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَزَوَّجَ مَيْمُونَةَ وَهُوَ مُحْرِمٌ

احمد بن نصر، عبیداللہ، ابن جریج، عطاء، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت میمونہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے نکاح فرمایا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حالت احرام میں تھے۔

‘Uthman bin ‘Affan, may Allah be pleased with him, said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘The Mufrim should not get married, or arrange a marriage for someone else, or propose marriage.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں