سنن نسائی ۔ جلد دوم ۔ نکاح سے متعلقہ احادیث ۔ حدیث 1185

احرام کی حالت میں نکاح کی اجازت

راوی: محمد بن منصور , سفیان , عمرو , ابی شعثاء , ابن عباس

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَمْرٍو عَنْ أَبِي الشَّعْثَائِ أَنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ أَخْبَرَهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَزَوَّجَ مَيْمُونَةَ وَهُوَ مُحْرِمٌ

محمد بن منصور، سفیان، عمرو، ابی شعثاء، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت میمونہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے نکاح فرمایا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس وقت حالت احرام میں تھے۔

It was narrated from Ibn ‘Abbás that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم married Maimunah when he was a Muhrim, and she appointed Al ‘Abbas in charge of her marriage, and he married her to him. (sahih)

یہ حدیث شیئر کریں