غیر کنواری عورت سے اس کے نکاح سے متعلق اجازت حاصل کرنا
راوی: اسحاق بن منصور , یحیی بن سعید , ابن جریج , ابن ابوملیکہ , ذکوان ابی عمرو , عائشہ
أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ مَنْصُورٍ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ أَبِي مُلَيْکَةَ يُحَدِّثُ عَنْ ذَکْوَانَ أَبِي عَمْرٍو عَنْ عَائِشَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ اسْتَأْمِرُوا النِّسَائَ فِي أَبْضَاعِهِنَّ قِيلَ فَإِنَّ الْبِکْرَ تَسْتَحِي وَتَسْکُتُ قَالَ هُوَ إِذْنُهَا
اسحاق بن منصور، یحیی بن سعید، ابن جریج، ابن ابوملیکہ، ذکوان ابی عمرو، حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کنواری لڑکیوں سے ان کے متعلق فیصلہ کرنے کے وقت ان کی اجازت حاصل کرنا چاہیے۔
Abu Hurairah narrated that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “A previously married woman should not be married until her consent has been sought, and a virgin
should not be married until her permission has been sought.” They said: “Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم, what is her permission?” He said: “If she remains silent.” (Sahih)