سنن نسائی ۔ جلد دوم ۔ نکاح سے متعلقہ احادیث ۔ حدیث 1149

شوال میں نکاح کرنا

راوی: عبیداللہ بن سعید , یحیی , سفیان , اسماعیل بن امیہ , عبداللہ بن عروہ , عائشہ

أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ سُفْيَانَ قَالَ حَدَّثَنِي إِسْمَعِيلُ بْنُ أُمَيَّةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ تَزَوَّجَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي شَوَّالٍ وَأُدْخِلْتُ عَلَيْهِ فِي شَوَّالٍ وَکَانَتْ عَائِشَةُ تُحِبُّ أَنْ تُدْخِلَ نِسَائَهَا فِي شَوَّالٍ فَأَيُّ نِسَائِهِ کَانَتْ أَحْظَی عِنْدَهُ مِنِّي

عبیداللہ بن سعید، یحیی، سفیان، اسماعیل بن امیہ، عبداللہ بن عروہ، حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے میرے ساتھ ماہ شوال میں نکاح فرمایا اور وہ ماہ شوال ہی میں رخصت ہو کر رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت اقدس میں حاضر ہوئیں۔ چنانچہ حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کو یہ محبوب تھا کہ لوگ ماہ شوال میں اپنی بیویوں کے پاس جائیں اس لئے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نزدیک مجھ سے زیادہ صاحب قسمت کون خاتون ہو سکتی ہے۔

‘Amir bin Shurahbil Ash Sha’bi narrated that he heard Fatimah bint Qais — who was one of the first Muhajir women — say: ‘Abdur-Rahman bin ‘Awf proposed marriage to me, along with others of the Companions of Muhammad And the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم proposed that I marry his freed slave, Usamah bin Zaid. I was told that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم had said: ‘Whoever loves me, let him love Usamah.’ When the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم spoke to me I said: ‘My affairs are in your hands; marry me to whomever you wish.’ He said: ‘Go to Umm Sharlk.’ Umm Sharlk was a rich An woman who used to spend a great deal in the cause of Allah, and she always had a lot of guests. I said: ‘I will do that.’ He said: ‘Do not do that, for Umm Sharik has a lot of guests, and I would not like your Khimar to fall off, or your shins to become uncovered, and the people see something of you that you do not want them to see. Rather go to your cousin (son of your paternal uncle) ‘Abdullah bin ‘Amr bin Umm Maktum, who is a man of Banu Fihr.’ So I went to him.” This is an abridged form of it. (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں