شادی سے قبل عورت کو دیکھنا کیسا ہے؟
راوی: عبدالرحمن بن ابراہیم , مروان , یزید و ابن کیسان , ابوحازم , ابوہریرہ
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا مَرْوَانُ قَالَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ وَهُوَ ابْنُ کَيْسَانَ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ خَطَبَ رَجُلٌ امْرَأَةً مِنْ الْأَنْصَارِ فَقَالَ لَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ هَلْ نَظَرْتَ إِلَيْهَا قَالَ لَا فَأَمَرَهُ أَنْ يَنْظُرَ إِلَيْهَا
عبدالرحمن بن ابراہیم، مروان، یزید و ابن کیسان، ابوحازم ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں ایک آدمی نے ایک انصاری عورت سے رشتہ کیا تو رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دریافت فرمایا کیا تم نے اس کو دیکھا ہے؟ اس نے کہا نہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم اس کو دیکھ لو یہ (چیز) تمہاری محبت و الفت کو زیادہ مضبوط کر دے گی۔
It was narrated that Al Mughira bin Shu’bah said: “I proposed marriage to a woman during the time of the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم and the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘Have you seen her?’ I said: No.’ He said: ‘Look at her, for that is more likely to create love between you.” (Sahih)