سنن نسائی ۔ جلد دوم ۔ نکاح سے متعلقہ احادیث ۔ حدیث 1146

زیادہ غیرت مند عورت

راوی: اسحاق بن ابراہیم , نضر , حماد بن سلمہ , اسحاق بن عبداللہ , انس

أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَنْبَأَنَا النَّضْرُ قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ إِسْحَقَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَنَسٍ قَالُوا يَا رَسُولَ اللَّهِ أَلَا تَتَزَوَّجُ مِنْ نِسَائِ الْأَنْصَارِ قَالَ إِنَّ فِيهِمْ لَغَيْرَةً شَدِيدَةً

اسحاق بن ابراہیم ، نضر، حماد بن سلمہ، اسحاق بن عبد اللہ، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ لوگوں نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم انصاری عورت سے کس وجہ سے نکاح نہیں فرماتے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ان میں بہت زیادہ شرم و غیرت ہوتی ہے۔

It was narrated that Abu Hurairah said: “A man proposed marriage to a woman from among the An and the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said to him: ‘Have you seen her?’ He said: ‘No.’ So he told him to look at her.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں