نکاح کی ترغیب سے متعلق
راوی: محمد بن منصور , سفیان , اعمش , عمارہ بن عبداللہ بن مسعود
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ عُمَارَةَ بْنِ عُمَيْرٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ قَالَ لَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَا مَعْشَرَ الشَّبَابِ مَنْ اسْتَطَاعَ مِنْکُمْ الْبَائَةَ فَلْيَنْکِحْ فَإِنَّهُ أَغَضُّ لِلْبَصَرِ وَأَحْصَنُ لِلْفَرْجِ وَمَنْ لَا فَلْيَصُمْ فَإِنَّ الصَّوْمَ لَهُ وِجَائٌ
محمد بن منصور، سفیان، اعمش، عمارہ بن حضرت عبداللہ بن مسعود فرماتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہم سے خطاب فرما کر ارشاد فرمایا اے نوجوانو تم میں سے جس شخص میں قوت ہو تو وہ شخص نکاح کرے پھر اسی مضمون کی حدیث نقل فرمائی۔
It was narrated that ‘Abdullah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said to us: ‘young men, whoever among you can afford it, let him get married,” and he quoted the same Hadith. (Sahih)