جو شخص مجاہد کے گھر والوں کے ساتھ خیانت کرے
راوی: احمد , بن یحیی , اسحاق بن منصور , داؤد , عبدالملک بن عمیر , جبر
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ يَحْيَی قَالَ حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ مَنْصُورٍ قَالَ حَدَّثَنَا دَاوُدُ يَعْنِي الطَّائِيَّ عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ عُمَيْرٍ عَنْ جَبْرٍ أَنَّهُ دَخَلَ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَی مَيِّتٍ فَبَکَی النِّسَائُ فَقَالَ جَبْرٌ أَتَبْکِينَ مَا دَامَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جَالِسًا قَالَ دَعْهُنَّ يَبْکِينَ مَا دَامَ بَيْنَهُنَّ فَإِذَا وَجَبَ فَلَا تَبْکِيَنَّ بَاکِيَةٌ
احمد، بن یحیی، اسحاق بن منصور، داؤد ، عبدالملک بن عمیر، حضرت جبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ وہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہمراہ ایک میت پر تشریف لے گئے تو خواتین رو رہی تھیں۔ اس پر جبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ان سے فرمایا تم لوگوں میں تو ابھی رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تشریف فرما ہیں اور تم رو رہی ہو؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ان کو چھوڑ دو جس وقت تک وہ ان میں (زندہ) موجود ہیں رونے دو لیکن جس وقت مر جائے تو کوئی رونے والی خاتون نہ روئے (یعنی نہ کوئی مرد روئے اور نہ ہی عورت)۔
It was narrated that ‘Ata’ said: “We attended the funeral of Maimunah, the wife of the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم with Ibn ‘Abbas in Sarif. Ibn ‘Abbas said: ‘This is Maimunah; when you lift up her bier, do not rock it nor shake it. The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم had nine wives and he used to give a share of his time to eight of them and not to one.” (Sahih)