سنن نسائی ۔ جلد دوم ۔ جہاد سے متعلقہ احادیث ۔ حدیث 1092

کمزور شخص سے امداد لینا

راوی: یحیی بن عثمان , عمر بن عبدالواحد , ابن جابر , زید بن ارطاۃ , جبیر بن نفیر , ابودرداء

أَخْبَرَنَا يَحْيَی بْنُ عُثْمَانَ قَالَ حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْوَاحِدِ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ جَابِرٍ قَالَ حَدَّثَنِي زَيْدُ بْنُ أَرْطَاةَ الْفَزَارِيُّ عَنْ جُبَيْرِ بْنِ نُفَيْرٍ الْحَضْرَمِيِّ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا الدَّرْدَائِ يَقُولُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ ابْغُونِي الضَّعِيفَ فَإِنَّکُمْ إِنَّمَا تُرْزَقُونَ وَتُنْصَرُونَ بِضُعَفَائِکُمْ

یحیی بن عثمان، عمر بن عبدالواحد، ابن جابر، زید بن ارطاۃ، جبیر بن نفیر، حضرت ابودرداء رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے تھے میرے واسطے تم لوگ کمزور لوگوں کو تلاش کیا کرو کیونکہ ان کی وجہ سے تم کو روزی پہنچائی جاتی ہے اور تم لوگوں کی امداد کی جاتی ہے۔

It was narrated from Zaid bin Khalid that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Whoever equips a warrior in the cause of Allah has fought, and whoever looks after his family in his absence has fought.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں