سنن نسائی ۔ جلد دوم ۔ جہاد سے متعلقہ احادیث ۔ حدیث 1091

کمزور شخص سے امداد لینا

راوی: محمد بن ادریس , عمر بن حفص بن غیاث , ابیہ , مسعر , طلحہ , مصرف , مصعب بن سعد , سعد بن ابی وقاص

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِدْرِيسَ قَالَ حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصِ بْنِ غِيَاثٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ مِسْعَرٍ عَنْ طَلْحَةَ بْنِ مُصَرِّفٍ عَنْ مُصْعَبِ بْنِ سَعْدٍ عَنْ أَبِيهِ أَنَّهُ ظَنَّ أَنَّ لَهُ فَضْلًا عَلَی مَنْ دُونَهُ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ نَبِيُّ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّمَا يَنْصُرُ اللَّهُ هَذِهِ الْأُمَّةَ بِضَعِيفِهَا بِدَعْوَتِهِمْ وَصَلَاتِهِمْ وَإِخْلَاصِهِمْ

محمد بن ادریس، عمر بن حفص بن غیاث، اپنے والد سے، مسعر، طلحہ، مصرف، مصعب بن سعد، حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ وہ سمجھتے تھے کہ ان کا مقام رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دوسرے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم سے زیادہ ہے اس پر رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا اللہ تعالیٰ اس امت کی امداد کمزور افراد کی دعااور نماز اور سچائی کی برکت سےفرمائیں گے۔

It was narrated from Jubair bin Nufair Al-Hadrami that he heard Abu Ad-Darda’ say: “I heard the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم say: ‘Bring me the weak, for you oniy receive provision and Divine support by virtue of your weak ones.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں