سنن نسائی ۔ جلد دوم ۔ جہاد سے متعلقہ احادیث ۔ حدیث 1090

ترکی اور حبشی لوگوں کے ساتھ جہاد سے متعلق۔

راوی: قتیبہ , یعقوب , سہیل , ابوہریرہ

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ عَنْ سُهَيْلٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تَقُومُ السَّاعَةُ حَتَّی يُقَاتِلَ الْمُسْلِمُونَ التُّرْکَ قَوْمًا وُجُوهُهُمْ کَالْمَجَانِّ الْمُطْرَقَةِ يَلْبَسُونَ الشَّعَرَ وَيَمْشُونَ فِي الشَّعَرِ

قتیبہ، یعقوب، سہیل، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا اس وقت تک قیامت قائم نہیں ہوگی جب تک کہ مسلمان ترکی لوگوں سے جنگ نہیں کریں گے اور ان لوگوں کے منہ ڈھالوں کی طرح چپٹے ہوں گے اور وہ لوگ بال ہی پہنیں گے اور بالوں ہی میں وہ لوگ چلیں گے (یعنی ان لوگوں کے بال جوتے تک ہوں گے)۔

It was narrated from Mus’ab bin Saad, from his father, that he thought he was better than other Companions of the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم. The Prophet of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Rather, Allah supports this Ummah because of its weak ones, because of their supplication, their alah, and their sincerity.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں