پہرا دینے کی فضیلت
راوی: عمرو بن منصور , عبداللہ بن یوسف , لیث , ایوب بن موسی , مکحول , شرجیل بن سمط , سلمان
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ مَنْصُورٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ قَالَ حَدَّثَنِي أَيُّوبُ بْنُ مُوسَی عَنْ مَکْحُولٍ عَنْ شُرَحْبِيلَ بْنِ السِّمْطِ عَنْ سَلْمَانَ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ مَنْ رَابَطَ فِي سَبِيلِ اللَّهِ يَوْمًا وَلَيْلَةً کَانَتْ لَهُ کَصِيَامِ شَهْرٍ وَقِيَامِهِ فَإِنْ مَاتَ جَرَی عَلَيْهِ عَمَلُهُ الَّذِي کَانَ يَعْمَلُ وَأَمِنَ الْفَتَّانَ وَأُجْرِيَ عَلَيْهِ رِزْقُهُ
عمرو بن منصور، عبداللہ بن یوسف، لیث، ایوب بن موسی، مکحول، شرجیل بن سمط، حضرت سلمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جس شخص نے اللہ کے راستہ میں ایک دن اور ایک رات پہرا دیا تو اس کو ایک مہینہ کے روزے نماز کا ثواب ملے گا اور اس کا کام جاری رہے گا جو وہ انجام دے رہا تھا اور وہ شخص قبر اور حشر کے فتنوں سے محفوظ رہا اور اس کا رزق موقوف نہ ہوگا ۔
It was narrated from Zuhrah bin Ma’bad: “Abu Salib, the freed slave of ‘Uthman, said: ‘I heard ‘Uthman bin ‘Affan say: I heard the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم say:
Riba(guarding the frontier) for one day in the cause of Allah is better in rank than a thousand days spent within the residence.” (Sahih)