سنن نسائی ۔ جلد دوم ۔ جہاد سے متعلقہ احادیث ۔ حدیث 1055

راہ خداوندی میں تیر پھینکنے والوں سے متعلق

راوی: عمرو بن عثمان بن سعید بن کثیر , بقیہ , صفوان , سلیم بن عامر , شرجیل بن سمط , عمرو بن عبسہ

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ بْنِ سَعِيدِ بْنِ کَثِيرٍ قَالَ حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ عَنْ صَفْوَانَ قَالَ حَدَّثَنِي سُلَيْمُ بْنُ عَامِرٍ عَنْ شُرَحْبِيلَ بْنِ السِّمْطِ أَنَّهُ قَالَ لِعَمْرِو بْنِ عَبَسَةَ يَا عَمْرُو حَدِّثْنَا حَدِيثًا سَمِعْتَهُ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ مَنْ شَابَ شَيْبَةً فِي سَبِيلِ اللَّهِ تَعَالَی کَانَتْ لَهُ نُورًا يَوْمَ الْقِيَامَةِ وَمَنْ رَمَی بِسَهْمٍ فِي سَبِيلِ اللَّهِ تَعَالَی بَلَغَ الْعَدُوَّ أَوْ لَمْ يَبْلُغْ کَانَ لَهُ کَعِتْقِ رَقَبَةٍ وَمَنْ أَعْتَقَ رَقَبَةً مُؤْمِنَةً کَانَتْ لَهُ فِدَائَهُ مِنْ النَّارِ عُضْوًا بِعُضْوٍ

عمرو بن عثمان بن سعید بن کثیر، بقیہ، صفوان، سلیم بن عامر، شرجیل بن سمط، حضرت عمرو بن عبسہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص راہ الٰہی میں بوڑھا ہوگا اور جس کسی نے راہ الٰہی میں تیر مارا دشمن تک وہ تیر گیا اور یا درمیان میں وہ تیر رہ گیا تو گویا اس نے آزاد کیا ایک غلام اور جس نے آزاد کیا ایک غلام ایماندار تو گویا کہ وہ شخص (دوزخ کی) آگ سے آزاد ہوگیا اور اس کے عوض آزاد کرنے والے شخص کا جسم ہر ایک عضو اور جسم کا ہر ایک حصہ (دوزخ سے آزاد ہوگیا)۔

It was narrated that Abu NajIh As-Sulami said: “I heard the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم say: ‘Whoever shoots an arrow in the cause of Allah and it hits the target, it will raise him one level in Paradise.’ That day I shot sixteen arrows that hit their targets.” He said: “And I heard the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم say: ‘Whoever shoots an arrow in the cause of Allah, it is equal to the reward of freeing a slave.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں