سنن نسائی ۔ جلد دوم ۔ جہاد سے متعلقہ احادیث ۔ حدیث 1052

جس شخص نے راہ اللہ میں جہاد تو کیا لیکن اس نے صرف ایک رسی حاصل کرنے کی نیت کی

راوی: ہارون بن عبداللہ , یزید بن ہارون , حماد بن سلمہ , جبلہ بن عطیہ , یحیی بن ولید , عبادہ بن صامت

أَخْبَرَنِي هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ قَالَ أَنْبَأَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ جَبَلَةَ بْنِ عَطِيَّةَ عَنْ يَحْيَی بْنِ الْوَلِيدِ عَنْ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ غَزَا وَهُوَ لَا يُرِيدُ إِلَّا عِقَالًا فَلَهُ مَا نَوَی

ہارون بن عبد اللہ، یزید بن ہارون، حماد بن سلمہ، جبلہ بن عطیہ، یحیی بن ولید، حضرت عبادہ بن صامت رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص اس نیت سے جہاد کرے کہ اس کو عقال (یعنی اونٹ کے پاؤں باندھنے کی رسی حاصل ہو جائے) تو اس کو وہی چیز ملے گی کہ جس کا اس نے ارادہ کیا۔

It was narrated that Abu ‘Umamah Al-Bahili said: “A man came to the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم and said:
‘What do you think of a man who fights seeking reward and fame — what will he have?’ The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘He will not have anything.’ He repeated it three times, and the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said to him: ‘He will not have anything.’ Then he said: ‘Allah does not accept any deed, except that which is purely for Him, and seeking His Face.” Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں