مجاہدین اللہ تعالیٰ کے پاس جانے والے وفد ہیں
راوی: عیسی بن ابراہیم , ابن وہب , مخرمہ , ابیہ , سہیل بن ابوصالح , ابیہ , ابوہریرہ
أَخْبَرَنَا عِيسَی بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ عَنْ مَخْرَمَةَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ سَمِعْتُ سُهَيْلَ بْنَ أَبِي صَالِحٍ قَالَ سَمِعْتُ أَبِي يَقُولُ سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَفْدُ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ ثَلَاثَةٌ الْغَازِي وَالْحَاجُّ وَالْمُعْتَمِرُ
عیسی بن ابراہیم، ابن وہب، مخرمہ، اپنے والد سے، سہیل بن ابوصالح، اپنے والد سے، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا تین آدمی اللہ تعالیٰ کے وفد ہیں (1) غازی (2) حج کرنے والا اور (3) عمرہ کرنے والا۔
It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Allah, the Mighty and Sublime, has guaranteed to the one who strives in His cause, only going out for Jihad in His cause, and believing in His Word, that He will admit him to Paradise, or bring him back to his home from which he emerged, with whatever he has earned of reward, or spoils of war.”(Sahih)