جہاد کے واسطے صبح کے وقت کی فضیلت سے متعلق
راوی: عبدہ بن عبداللہ , حسین بن علی , زائدہ , سفیان , ابوحلزم , سہل بن سعد
أَخْبَرَنَا عَبْدَةُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ عَنْ زَائِدَةَ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْغَدْوَةُ وَالرَّوْحَةُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ أَفْضَلُ مِنْ الدُّنْيَا وَمَا فِيهَا
عبدہ بن عبد اللہ، حسین بن علی، زائدہ، سفیان، ابوحلزم، سہل بن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ایک دن صبح یا شام کو اللہ کے راستہ میں (جہاد کرنے کے واسطے) نکلنا دنیا اور جو کچھ دنیا میں ہے اس سے کہیں زیادہ بہتر ہے۔
It was narrated from Ab ‘Abdur-Rahman Al-Hubuli that he heard Abu Ayyub Al-Ansari say: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘Going out before noon and after noon, in the cause of Allah, is better that everything on which the sun rises and sets.” (Sahih)