سنن نسائی ۔ جلد دوم ۔ جہاد سے متعلقہ احادیث ۔ حدیث 1027

اللہ کی راہ میں پیدل چلنے والوں کی فضیلت

راوی: شعیب بن یوسف , یزید بن ہارون , محمد بن عمرو , صفوان بن ابویزید , حصین بن لجلاج , ابوہریرہ

أَخْبَرَنِي شُعَيْبُ بْنُ يُوسُفَ قَالَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو عَنْ صَفْوَانَ بْنِ أَبِي يَزِيدَ عَنْ حُصَيْنِ بْنِ اللَّجْلَاجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يَجْتَمِعُ غُبَارٌ فِي سَبِيلِ اللَّهِ وَدُخَانُ جَهَنَّمَ فِي مَنْخَرَيْ مُسْلِمٍ وَلَا يَجْتَمِعُ شُحٌّ وَإِيمَانٌ فِي قَلْبِ رَجُلٍ مُسْلِمٍ

شعیب بن یوسف، یزید بن ہارون، محمد بن عمرو، صفوان بن ابویزید، حصین بن لجلاج، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ اس حدیث کا مضمون بھی سابق کے مطابق ہے۔

It was narrated from Abu Al-’Ala’ bin Al-Lajlaj that he heard Abu Hurairah say: “Allah will never combine the dust in the cause of Allah, the Mighty and Sublime, and the smoke of Hell, in the lungs of a Muslim man, and Allah will never combine faith in Allah, and stinginess in the heart of a Muslim man.” (Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں