سنن نسائی ۔ جلد دوم ۔ جہاد سے متعلقہ احادیث ۔ حدیث 1026

اللہ کی راہ میں پیدل چلنے والوں کی فضیلت

راوی: عمرو بن علی , عرعرہ بن البرند و ابن ابوعدی , محمد بن عمرو , صفوان بن ابویزید , حصین بن لجلاج , ابوہریرہ

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا عَرْعَرَةُ بْنُ الْبِرِنْدِ وَابْنُ أَبِي عَدِيٍّ قَالَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو عَنْ صَفْوَانَ بْنِ أَبِي يَزِيدَ عَنْ حُصَيْنِ بْنِ اللَّجْلَاجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَجْتَمِعُ غُبَارٌ فِي سَبِيلِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ وَدُخَانُ جَهَنَّمَ فِي مَنْخَرَيْ مُسْلِمٍ أَبَدًا

عمرو بن علی، عرعرہ بن البرند و ابن ابوعدی، محمد بن عمرو، صفوان بن ابویزید، حصین بن لجلاج، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ اس حدیث کا مضمون سابق کے مطابق ہے۔

It was narrated that Abu Hurairah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘The dust in the cause of Allah and the smoke of Hell will never be combined in the nostrils of a Muslim, and stinginess and faith will never be combined in a Muslim man’s heart.” (Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں