سنن نسائی ۔ جلد دوم ۔ روزوں سے متعلقہ احادیث ۔ حدیث 101

شک کے دن کس کے لئے روزہ رکھنا درست ہے؟

راوی: عبدالملک بن شعیب بن لیث بن سعد , وہ اپنے والد سے , جدی , شعیب بن اسحق , اوزاعی و ابن ابوعروبة , یحیی بن ابی کثیر , ابوسلمہ , ابوہریرہ

أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْمَلِکِ بْنُ شُعَيْبِ بْنِ اللَّيْثِ بْنِ سَعْدٍ قَالَ أَخْبَرَنِي أَبِي عَنْ جَدِّي قَالَ أَخْبَرَنِي شُعَيْبُ بْنُ إِسْحَقَ عَنْ الْأَوْزَاعِيِّ وَابْنُ أَبِي عَرُوبَةَ عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي کَثِيرٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ کَانَ يَقُولُ أَلَا لَا تَقَدَّمُوا الشَّهْرَ بِيَوْمٍ أَوْ اثْنَيْنِ إِلَّا رَجُلٌ کَانَ يَصُومُ صِيَامًا فَلْيَصُمْهُ

عبدالملک بن شعیب بن لیث بن سعد، وہ اپنے والد سے، جدی، شعیب بن اسحاق ، اوزاعی و ابن ابوعروبة، یحیی بن ابی کثیر، ابوسلمہ، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ارشاد فرماتے تھے تم لوگ روزے نہ رکھو رمضان المبارک سے ایک یا دو دن قبل لیکن وہ شخص جو کہ ہمیشہ اس دن روزہ رکھا کرتا تھا وہ شخص (اگر عادت ہے تو) روزہ رکھ لے۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to say: “Do not fast one or two days ahead of the month, unless the one who used to observe a regular fast. In that case let him fast.” (Sahih).

یہ حدیث شیئر کریں