سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ نماز شروع کرنے سے متعلق احادیث ۔ حدیث 999

سورئہ قل ھو اللہ احد کی فضیلت سے متعلق

راوی: قتیبہ , مالک , عبیداللہ بن عبدالرحمن , عبید بن حنین , زید بن خطاب , ابوہریرہ

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ عَنْ مَالِکٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ عُبَيْدِ بْنِ حُنَيْنٍ مَوْلَی آلِ زَيْدِ بْنِ الْخَطَّابِ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ أَقْبَلْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَسَمِعَ رَجُلًا يَقْرَأُ قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ اللَّهُ الصَّمَدُ لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ وَلَمْ يَکُنْ لَهُ کُفُوًا أَحَدٌ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَجَبَتْ فَسَأَلْتُهُ مَاذَا يَا رَسُولَ اللَّهِ قَالَ الْجَنَّةُ

قتیبہ، مالک، عبیداللہ بن عبدالرحمن، عبید بن حنین، زید بن خطاب، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کہ میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہمراہ حاضر ہوا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک شخص کو قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ پڑھتے ہوئے سنا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ ضرور لازم ہوگی۔ میں نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کونسی چیز لازم ہوگی؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جنت۔

It was narrated from Abu Ayyub that the Prophet ~ said: “Say: He is Allah, (the) One” is one-third of the Qur’an.” (Hasan) Abu ‘Abdur-Rahman said: I do not know a chain of narration longer than this.

یہ حدیث شیئر کریں