سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ نماز شروع کرنے سے متعلق احادیث ۔ حدیث 994

نماز مغرب میں سورت المص کی تلاوت کرنا

راوی: محمد بن سلمہ , ابن وہب , عمرو بن حارث , ابواسود , عروہ بن زبیر , زید بن ثابت

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ الْحَارِثِ عَنْ أَبِي الْأَسْوَدِ أَنَّهُ سَمِعَ عُرْوَةَ بْنَ الزُّبَيْرِ يُحَدِّثُ عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ أَنَّهُ قَالَ لِمَرْوَانَ يَا أَبَا عَبْدِ الْمَلِکِ أَتَقْرَأُ فِي الْمَغْرِبِ بِقُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ وَإِنَّا أَعْطَيْنَاکَ الْکَوْثَرَ قَالَ نَعَمْ قَالَ فَمَحْلُوفَةٌ لَقَدْ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ فِيهَا بِأَطْوَلِ الطُّولَيَيْنِ المص

محمد بن سلمہ، ابن وہب، عمرو بن حارث، ابواسود، عروہ بن زبیر، زید بن ثابت سے روایت ہے کہ انہوں نے حضرت مروان سے فرمایا اے ابوعبدالملک تم نماز مغرب میں قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ اور إِنَّا أَعْطَيْنَاکَ الْکَوْثَرَ پڑھتے ہو؟ انہوں نے فرمایا کہ ہاں۔(زید نے) کہا یہ نئی بات ہے یا اس طریقہ سے کہا کہ میں قسم کھاتا ہوں بلاشبہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اس میں طویل سورت تلاوت کرتے ہوئے دیکھا ہے یعنی المص اور سورت اعراف۔

It was narrated from ‘Aishah that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم recited Suirat Al-A‘raf in Maghrib and split it between two Rak’ahs. (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں