سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ نماز شروع کرنے سے متعلق احادیث ۔ حدیث 992

نماز مغرب میں سورت والطور کی تلاوت کرنا

راوی: قتیبہ , مالک , زہری , محمد بن جبیر بن مطعم

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ عَنْ مَالِکٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ فِي الْمَغْرِبِ بِالطُّورِ

قتیبہ، مالک، زہری، محمد بن جبیر بن مطعم اپنے والد سے روایت کرتے ہیں میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سورت والطور کی تلاوت نماز مغرب میں فرماتے تھے۔

It was narrated from Zaid bin Thabit that he said to Marwan: “Abu ‘Abdul-Malik, do you recite: Say: He is Allah, (the) One’ and ‘Verily, We have granted you Al Kawthar’ in Maghrib?” He said: “Yes.” He (Zaid) said: “I swear by Allah, I saw the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم reciting the longer of the two long Surahs in it: ‘Alif-Lam Mim-Saad.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں