نماز مغرب میں سورت و المرسلات کی تلاوت
راوی: قتیبہ , سفیان , زہری , عبیداللہ , عبداللہ ابن عباس
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ أُمِّهِ أَنَّهَا سَمِعَتْ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ فِي الْمَغْرِبِ بِالْمُرْسَلَاتِ
قتیبہ، سفیان، زہری، عبیداللہ، عبداللہ ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے اپنی والدہ سے سنا انہوں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نماز مغرب میں سورت والمرسلات سنی ہے
Muawiyah bin ‘Abdullah bin Ja’far narrated that ‘Abdullah bin ‘Utbah bin Mas’ud told him that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم recited Ham-Mim Ad-Dukhan in Maghrib. (Sahih)