سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ نماز شروع کرنے سے متعلق احادیث ۔ حدیث 972

سورئہ اقراء میں سجدہ کرنے سے متعلق

راوی: اسحاق بن ابراہیم , سفیان , ایوب بن موسی , عطاء بن میناء , ابوہریرہ

أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ أَنْبَأَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَيُّوبَ بْنِ مُوسَی عَنْ عَطَائِ بْنِ مِينَائَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ وَوَکِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ أَيُّوبَ بْنِ مُوسَی عَنْ عَطَائِ بْنِ مِينَائَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ سَجَدْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي إِذَا السَّمَائُ انْشَقَّتْ وَاقْرَأْ بِاسْمِ رَبِّکَ

اسحاق بن ابراہیم، سفیان، ایوب بن موسی، عطاء بن میناء، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ سورت العلق اور سورت اقراء میں سجدہ کیا۔

It was narrated that Abu Hurairah said: “In every prayer there is recitation. What the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم made us hear (by reciting out loud) we make you hear, and what he hid from us (by reciting silently) we hide from you.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں