سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ نماز شروع کرنے سے متعلق احادیث ۔ حدیث 966

سورئہ میں سجدہ کرنے سے متعلق

راوی: قتیبہ , مالک , عبداللہ بن یزید , ابوسلمہ بن عبدالرحمن

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ عَنْ مَالِکٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ قَرَأَ بِهِمْ إِذَا السَّمَائُ انْشَقَّتْ فَسَجَدَ فِيهَا فَلَمَّا انْصَرَفَ أَخْبَرَهُمْ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَجَدَ فِيهَا

قتیبہ، مالک، عبداللہ بن یزید، ابوسلمہ بن عبدالرحمن رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ ابوہریرہ نے سورت انشقت تلاوت فرمائی تو اس میں سجدہ فرمایا پھر جس وقت تلاوت سے فارغ ہوگئے تو لوگوں نے بیان فرمایا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس میں سجدہ فرمایا ہے۔

It was narrated that Abu Hurairah said: “We prostrated with the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم during: When the heaven is split asunder and Read! In the Name of your Lord.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں