بروز جمعہ نماز فجر میں کونسی سورت تلاوت کی جائے؟
راوی: قتیبہ , ابوعوانہ , علی بن حجر , شریک , مخول بن راشد , مسلم , سعید بن جبیر , عبداللہ ابن عباس
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ ح و أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ قَالَ أَنْبَأَنَا شَرِيکٌ وَاللَّفْظُ لَهُ عَنْ الْمُخَوَّلِ بْنِ رَاشِدٍ عَنْ مُسْلِمٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَقْرَأُ فِي صَلَاةِ الصُّبْحِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ تَنْزِيلُ السَّجْدَةَ وَهَلْ أَتَی عَلَی الْإِنْسَانِ
قتیبہ، ابوعوانہ، علی بن حجر، شریک، مخول بن راشد، مسلم، سعید بن جبیر، عبداللہ ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز فجر میں جمعہ کے دن سورت تنزیل السجدہ اور سورت دہر کی تلاوت فرماتے تھے۔
It was narrated from Ja’far bin Al-Muttalib bin Abi Wada’ah that his father said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم recited Sui rat An-Najm in Makkah and prostrated, and those who were with him prostrated. I raised my head and refused to prostrate.” At that time Al-Muttalib had not yet accepted Islam. (Hasan)