نماز فجر میں ساٹھ آیات کریمہ سے لے کر ایک سو آیات کریمہ تک تلاوت کرنا
راوی: محمد بن اسماعیل بن ابراہیم , یزید , سلیمان تیمی , سیار , یعنی ابن سلامة , ابوبرزة , ابوہریرہ
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَعِيلَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ قَالَ أَنْبَأَنَا سُلَيْمَانُ التَّيْمِيُّ عَنْ سَيَّارٍ يَعْنِي ابْنَ سَلَامَةَ عَنْ أَبِي بَرْزَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَقْرَأُ فِي صَلَاةِ الْغَدَاةِ بِالسِّتِّينَ إِلَی الْمِائَةِ
محمد بن اسماعیل بن ابراہیم، یزید، سلیمان تیمی، سیار، یعنی ابن سلامة، ابوبرزة، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز فجر میں ساٹھ آیات کریمہ سے لے کر ایک سو آیات کریمہ تک تلاوت فرماتے تھے۔
It was narrated that Ziyad bin Ilaqah said: “I heard my paternal uncle say: ‘I prayed Subh with the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم and in one of the Rak’ahs he recited: “And tall date palms, with ranged clusters.(Sahih)