سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ نماز شروع کرنے سے متعلق احادیث ۔ حدیث 949

سنت فجر میں کیا پڑھنا چاہئے؟

راوی: عمران بن یزید , مروان بن معاویہ الفزاری , عثمان بن حکیم , سعید بن یسار , عبداللہ ابن عباس

أَخْبَرَنِي عِمْرَانُ بْنُ يَزِيدَ قَالَ حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ الْفَزَارِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ حَکِيمٍ قَالَ أَخْبَرَنِي سَعِيدُ بْنُ يَسَارٍ أَنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ أَخْبَرَهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَقْرَأُ فِي رَکْعَتَيْ الْفَجْرِ فِي الْأُولَی مِنْهُمَا الْآيَةَ الَّتِي فِي الْبَقَرَةِ قُولُوا آمَنَّا بِاللَّهِ وَمَا أُنْزِلَ إِلَيْنَا إِلَی آخِرِ الْآيَةِ وَفِي الْأُخْرَی آمَنَّا بِاللَّهِ وَاشْهَدْ بِأَنَّا مُسْلِمُونَ

عمران بن یزید، مروان بن معاویہ الفزاری، عثمان بن حکیم، سعید بن یسار، عبداللہ ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سنت فجر میں پہلی رکعت میں" قُولُوا آمَنَّا بِاللَّهِ وَمَا أُنْزِلَ إِلَيْنَا" آخر تک جو کہ سورت بقرہ میں فرمایا گیا ہے وہ تلاوت فرمایا کرتے تھے اور دوسری رکعت میں آیت مبارکہ (اٰمَنَّا بِاللّٰهِ وَاشْهَدْ بِاَنَّا مُسْلِمُوْنَ ) 3۔ آل عمران : 52) تلاوت فرماتے تھے۔

It was narrated that ‘Aishah said: “I would see the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم praying two Rak’ahs of Fajr and making them so brief that I said: ‘Did he recite the Umm-Al-Kitab in them?” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں