سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ نماز شروع کرنے سے متعلق احادیث ۔ حدیث 922

امام کی اقتداء میں سری نماز میں (سوا سورت فاتحہ کے) قرأت نہ کرے

راوی: محمد بن مثنی , یحیی , شعبة , قتادہ , زرارة , عمران بن حصین

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ زُرَارَةَ عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ قَالَ صَلَّی النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الظُّهْرَ فَقَرَأَ رَجُلٌ خَلْفَهُ سَبِّحْ اسْمَ رَبِّکَ الْأَعْلَی فَلَمَّا صَلَّی قَالَ مَنْ قَرَأَ سَبِّحْ اسْمَ رَبِّکَ الْأَعْلَی قَالَ رَجُلٌ أَنَا قَالَ قَدْ عَلِمْتُ أَنَّ بَعْضَکُمْ قَدْ خَالَجَنِيهَا

محمد بن مثنی، یحیی، شعبہ، قتادہ، زرارة، عمران بن حصین رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نماز ظہر ادا فرمائی تو ایک شخص نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پیچھے سبع اسم اعلیٰ کی تلاوت فرمائی جس وقت آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز سے فارغ ہوگئے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دریافت فرمایا کہ اس سورت کو کس شخص نے تلاوت کیا؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ مجھے ایسا محسوس ہوا کہ کوئی شخص مجھ سے قرآن کریم چھین رہا ہے۔

It was narrated from Abu Hurairah: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم finished a prayer in which he recited out loud, then he said: ‘Did any one of you recite with me just now?’ A man said: ‘Yes, Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم.’ He said: ‘I was wondering what was distracting me in reciting Qur’an.” So the people stopped reciting in prayers in which the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم recited out loud when they heard that. (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں