بیدار ہونے کے بعد ناک صاف کرنے کا بیان
راوی: محمد بن زنبور المکی , ابن ابوحازم , یزید بن عبداللہ , محمد بن ابراہیم , عیسیٰ بن طلحہ , ابوہریرہ , ابوہریرہ
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ زُنْبُورٍ الْمَکِّيُّ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي حَازِمٍ عَنْ يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ مُحَمَّدَ بْنَ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَهُ عَنْ عِيسَی بْنِ طَلْحَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا اسْتَيْقَظَ أَحَدُکُمْ مِنْ مَنَامِهِ فَتَوَضَّأَ فَلْيَسْتَنْثِرْ ثَلَاثَ مَرَّاتٍ فَإِنَّ الشَّيْطَانَ يَبِيتُ عَلَی خَيْشُومِهِ
محمد بن زنبور المکی، ابن ابوحازم ، یزید بن عبداللہ ، محمد بن ابراہیم ، عیسیٰ بن طلحہ ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ جناب رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب کوئی شخص سو کر اٹھے پھر وہ وضو کرے تو تین مرتبہ ناک صاف کرے کیونکہ شیطان رات میں ناک کی جڑ کے اندر رہتا ہے (مراد نیند کی حالت ہے چاہے رات میں سوئے یا دن میں)
It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “When any one of you wakes from sleep to perform Wudu’, then let him sniff water in his nose and blow it out three times, for the Shaitan spends the night on his nose.” (Sahih)