ناک میں پانی ڈالنے اور صاف کرنے کا بیان
راوی: قتیبہ , حماد , منصور , ہلال بن یساف , سلمہ بن قیس , سلمہ بن قیس
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ هِلَالِ بْنِ يَسَافٍ عَنْ سَلَمَةَ بْنِ قَيْسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا تَوَضَّأْتَ فَاسْتَنْثِرْ وَإِذَا اسْتَجْمَرْتَ فَأَوْتِرْ
قتیبہ ، حماد، منصور، ہلال بن یساف، حضرت سلمہ بن قیس سے روایت ہے کہ جناب رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب تم وضو کرو تو ناک صاف کرو اور جب تم استنجاء کے لئے ڈھیلے لو تو طاق عدد استعمال کرو۔
It was narrated from Salamah bin Qais that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “When you perform Wudu’, sniff water in your nose and blow it out, and when you use small stones (to remove filth), then make it odd (numbered).” (Sahih)