سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ نماز شروع کرنے سے متعلق احادیث ۔ حدیث 891

نماز کے دوران ہاتھ باندھنے سے متعلق

راوی: سوید بن نصر , عبداللہ , موسیٰ بن عمیرالعنبری و قیس بن سلیم عنبری , علقمہ بن وائل , وائل بن حجر

أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ مُوسَی بْنِ عُمَيْرٍ الْعَنْبَرِيِّ وَقَيْسِ بْنِ سُلَيْمٍ الْعَنْبَرِيِّ قَالَا حَدَّثَنَا عَلْقَمَةُ بْنُ وَائِلٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا کَانَ قَائِمًا فِي الصَّلَاةِ قَبَضَ بِيَمِينِهِ عَلَی شِمَالِهِ

سوید بن نصر، عبد اللہ، موسیٰ بن عمیرالعنبری و قیس بن سلیم عنبری، علقمہ بن وائل، حضرت وائل بن حجر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جس وقت نماز میں کھڑے ہوتے تو دایاں ہاتھ بائیں ہاتھ پر باندھ دیا کرتے تھے۔

it was narrated that Al- bin Abi Zainab said: “I heard Abu ‘Uthman narrate that Ibn Mas’ud said: ‘The Prophet ~ saw me when I had placed my left hand on my right in prayer. He took hold of my right hand and placed it on my left.” (Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں