جو شخص صف کے پیچھے تنہا نماز ادا کرے
راوی: عبداللہ بن محمد بن عبدالرحمن , سفیان , اسحاق بن عبداللہ , انس
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ قَالَ حَدَّثَنِي إِسْحَقُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ سَمِعْتُ أَنَسًا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ أَتَانَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي بَيْتِنَا فَصَلَّيْتُ أَنَا وَيَتِيمٌ لَنَا خَلْفَهُ وَصَلَّتْ أُمُّ سُلَيْمٍ خَلْفَنَا
عبداللہ بن محمد بن عبدالرحمن، سفیان، اسحاق بن عبد اللہ، انس سے روایت ہے کہ ایک روز رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہم لوگوں کے پاس تشریف لائے تو میں نے اور یتیم نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پیچھے صف باندھ کر نماز ادا کی اور حضرت ام سلیم نے ہماری اقتداء میں نماز ادا کی۔
It was narrated that Ibn ‘Abbas said: “There was a woman who used to pray behind the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم who was beautiful, one of the most beautiful of people. Some of the people used to go to the front row to avoid seeing her, and some used to go to the back row so that when they bowed they could see her from beneath their armpits. Then Allah revealed the words: ‘To Us are known those of you who hasten forward and those who lag behind. (Da’if)