جس وقت نماز کے واسطے تکبیر ہو جائے تو نفل یا سنت نماز پڑھنا منع ہے
راوی: قتیبہ , ابوعوانہ , سعد بن ابراہیم , حفص بن عاصم , ابن بحینة , عبداللہ بن مالک
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ عَنْ حَفْصِ بْنِ عَاصِمٍ عَنْ ابْنِ بُحَيْنَةَ قَالَ أُقِيمَتْ صَلَاةُ الصُّبْحِ فَرَأَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَجُلًا يُصَلِّي وَالْمُؤَذِّنُ يُقِيمُ فَقَالَ أَتُصَلِّي الصُّبْحَ أَرْبَعًا
قتیبہ، ابوعوانہ، سعد بن ابراہیم، حفص بن عاصم، ابن بحینة، عبداللہ بن مالک سے روایت ہے کہ نماز فجر کی تکبیر ہوئی تو رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک شخص کو دیکھا نماز پڑھتے ہوئے اور اس وقت مؤذن تکبیر کہہ رہا تھا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ کیا تم نماز فجر کی چار رکعات پڑھ رہے ہو؟
It was narrated that ‘Abdullah bin Saijis said: “A man came while the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم was praying and he prayed two Rak’ahs then joined the prayer. When the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم had finished praying he said: ‘so- and-so, which of them is your prayer — the one you prayed with us or the one you prayed on your own?” (Sahih)