جس وقت نماز کے واسطے تکبیر ہو جائے تو نفل یا سنت نماز پڑھنا منع ہے
راوی: احمد بن عبداللہ بن حکم و محمد بن بشار , محمد , شعبة , ورقاء بن عمر , عمرو بن دینار , عطاء بن یسار , ابوہریرہ
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَکَمِ وَمُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ وَرْقَائَ بْنِ عُمَرَ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ عَنْ عَطَائِ بْنِ يَسَارٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا أُقِيمَتْ الصَّلَاةُ فَلَا صَلَاةَ إِلَّا الْمَکْتُوبَةُ
احمد بن عبداللہ بن حکم و محمد بن بشار، محمد، شعبہ، ورقاء بن عمر، عمرو بن دینار، عطاء بن یسار، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس وقت نماز فرض کی تکبیر ہو تو اس وقت میں کوئی نماز نہیں پڑھنا چاہیے علاوہ فرض نماز کے۔
It was narrated that Ibn Buhainah said: “The Iqamah for Subh prayer was said, and the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم saw a man praying while the Muadhdhin was saying the Iqamah. He said: ‘Are you praying Subh with four Rak’ahs?” (Sahih)